Total Pageviews

Sunday 11 December 2011

زندگی وہ نہیں ہو گی


زندگی کی انجانی راہوں پر
ان بے رحم سی گزرگاہوں پر
چند برس پہلے
غم جان کا سفر
اجنبیت سے بھرپور
حیرت سے لبریز
جب شروع ہوا تو گمان میں بھی نہ تھا
کے
اتنی مستیوں اور البیلی رتوں کے بیچ سے
ہوتا ہوا یہ سفر
اک دن  ختم ہو گا تو
زندگی وہ  نہیں  ہو گی
جو ہمیشہ سے تھی
چہکتی ، شور مچاتی
...............اٹھکھیلیاں  کرتی 


No comments:

Post a Comment