Total Pageviews

Thursday 17 May 2012

حسن


یہ حسن یہ جوانی یہ ادائیں یہ ناز 
سب چھپ جاتا ہے چہرے کی سلوٹوں کے بیچ


Wednesday 16 May 2012

مجھے سکھا دو


مجھے سکھا دو چھپانا اپنا آپ 
   پھر کہنا میری پاکیزگی کے قصّے دن رات