دلوں میں تیری آواز کی گونج
مدھر سی
اداسی بھرتی
کسی کے مسکرانے کی
مسکرا کے غم چھپانے کی
کسی کے دور جانے کی
سندیسیسوں کے نہ ملنے کی
نشے میں ڈگمگانے کی
وو چاند پے پریوں کی
کہانیاں سب بچپن کی
یہ
اور ایسے
ہزاروں لفظوں کی
کچھ ایسے چھوڑ کے گیے
تم
کے بس
جگ جیت گیے
No comments:
Post a Comment