زندگی کی انجانی راہوں پر
ان بے رحم سی گزرگاہوں پر
چند برس پہلے
غم جان کا سفر
اجنبیت سے بھرپور
حیرت سے لبریز
جب شروع ہوا تو گمان میں بھی نہ تھا
کے
اتنی مستیوں اور البیلی رتوں کے بیچ سے
ہوتا ہوا یہ سفر
اک دن ختم ہو گا تو
زندگی وہ نہیں ہو گی
جو ہمیشہ سے تھی
چہکتی ، شور مچاتی
...............اٹھکھیلیاں کرتی
No comments:
Post a Comment