Total Pageviews

Saturday, 8 September 2012

مسیحائی


گیۓ دنوں کی بات ہے  
  بارشوں میں نہایا کرنا 
اب کے اصول یہ طے پایا گیا 
کھڑکی سے ان بادلوں کو دیکھا کرنا 
اپنے دل کو اپنی ہی مٹھی میں مسل دینا 
اور چاہتے نہ چاہتے 
مسیحائی کرنا 


1 comment:

  1. nice blog checkout mine at

    http://www.definingwords.blogspot.com

    ReplyDelete