OmEr KaZi
Total Pageviews
Sunday, 18 August 2013
مصر
غم یہ اتنا نہیں کے مر رہے ہیں ہم
دکھ تو یہ ہے کے کون مارتا ہے ہمیں
زندگی روٹھ جاۓ گی
ایک دن یوں ہی ہنستے ہنستے
زندگی روٹھ جاۓ گی
سانس ٹوٹ جاے گی
وقت کے اندھیروں میں
روشنی کھو جاۓ گی
ہر پہر جاگتی آنکھیں
مستقل سو جائیں گی
ایک دن
وہ
آیے گا
میری ساری ہستی بس
خاک ہو جاۓ گی
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)